میاں کا سا رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا ایک رنگ جو میاں کی ملہار سے مشابہ ہے اور تان سینن کی اختراع ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا ایک رنگ جو میاں کی ملہار سے مشابہ ہے اور تان سینن کی اختراع ہے۔